گجرات کے بناسكانٹھا علاقے میں آج زلزلے کے درمیانہ شدت کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ریختر پیماں پر
زلزلے کی شدت 4.5 درج کی گئی ۔زلزلے کا مرکز 24.6 ڈگری شمالی عرض البلد اور 72.1 ڈگری مشرقی طول البلد پر زمین کی سطح سے 10 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔